رانا محمد شفیق بخت پور والے مسقط میں ایک روڈ ایکسیڈنٹ میں وفات پاگئے ہیں



انتہائی افسوس کے ساتھ اعلان کیا جاتا ہے رانا محمد شفیق صاحب مسقط میں ایک حادثہ پہاڑی سے ٹرک پھسلنے کی وجہ سے رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں ان کی نماز جنازہ کا اعلان میت پاکستان پہنچنے کے بعد اشتہار کے زریعے مطلع کر دیا جائے گا

اپ ڈیٹ: چاندی کلاسوالہ

0/Post a Comment/Comments