اسموک بادامی قیمہ بنانے کی ترکیب
بادام‘ہری مرچیں‘ہرا دھنیا گارنشنگ کے لئے2ایک دیگچی میں تیل گرم کرکے پیاز ڈال کر ساتے فرائی کریں ہری مرچیں فرائی کریں۔3قیمہ ڈال کر تیز آنچ پر فرائی کریں کہ قیمے کا پانی سوکھ جائے۔4لہسن‘ادرک پیسٹ‘ہلدی پاؤڈر اور نمک ڈال کر بھونیں ٹماٹر ڈال کر ڈھکن لگا کر پکائیں۔5ٹماٹر نرم ہو جائیں تو قیمہ بھون لیں اور بادام‘زیرہ‘ثابت دھنیا ناریل پاؤڈر ڈالیں۔مکس کرکے 2 منٹ پکائیں۔کوئلہ دہکا کر قیمے پر رکھیں۔
Post a Comment