ڈسکہ تھانہ بمبانوالہ کے موضع لدھے میں ملزمان نے معمولی جھگڑے پر نوجوان کا عضو تناسل کاٹ ڈالا،متاثرہ نوجوان کے والد ارشاد نے ملزمان کیخلاف تھانہ بمبانوالہ میں اندراج مقدمہ کے لیے درخواست دیدی ہے،ذرائع کے مطابق پولیس نے درخواست دائر ہونے کے دو ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے لیکن ابھی تک ان کیخلاف مقدمہ درج نہیں کیا جا سکا..! ڈی پی او سیالکوٹ وزیراعلی پنجاب سے اپیل ہے کے مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچایا جا سکے عضوا تناسل دوبارہ ٹھیک تو نہیں ہو سکتا لیکن کم از کم تھوڑا سا انصاف دلادیں شکریہ
Post a Comment