بھارتی اداکارہ و رقاصہ اٴْروشی روٹیلابھارتیکھلاڑی ریشبھ پنت کے بعد اب قومی کھلاڑی نسیم شاہ کے پیچھے پڑ گئی ہیں۔ 28 سالہبھارتیاداکارہ اروشی روٹیلا ریشبھ پنت کے ساتھسوشل میڈیاپر اچھی خاصی منہ ماری اور جگ ہنسائی کروانے کے بعد اب 19 سالہ پاکستانی بولر نسیم شاہ کے ساتھ اپنی ایڈٹ شدہ ویڈیوسوشل میڈیاپر شیئر کر کے خبروں کی زینت بننے میں کامیاب ہو گئی ہیں۔گزشتہ اتوار پاکبھارتٹاکرے کے درمیان نسیم شاہ نے بہترین پرفارمنس دکھائی۔اس دوران اسٹیڈیم میں لاکھوںکرکٹشائقین کے ساتھ متنازع اداکارہ اروشی روٹیلا بھی موجود تھیں اور اٴْنہوں نے حسبِ عادت اس بار بھی زبردستی ایکاسکینڈلبنا ہی ڈالا۔اروشی کی اس ویڈیو کا وائرل ہونا ہی تھا کہپاکستانمیں بھی اروشی سے نسیم کو بچانے اور اس نامناسب حرکت پر میمز وائرل ہو گئیں
Post a Comment