ممبئی:بالی ووڈ کے کنگ شاہ رُخ خان کی اہلیہ گوری خان جلد ہی ایک ایسے رئیلٹی شو کی میزبانی کریں گی جس میں وہ اداکاروں کے گھر سجاتی نظر آئیں گی۔
شاہ رُخ خان نے اپنی اہلیہ کی ایک ویڈیو اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے گوری خان کو ٹیگ کرتےہوئے گوری خان کے نئے پروجیکٹ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ ویڈیو کے کیپشن میں کنگ خان نے لکھاکہ ھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان کی بیوی اور ڈیزائنر گوری خان جلد ہی ایک ریئلٹی شو کی میزبانی کریں گی جس میں وہ لوگوں کی ذاتی جگہوں اور گھروں کو ڈیزائن کرتی نظر آئیں گی۔ اس نئے ریئلٹی ڈیزائن شو میں وہ مشہور اداکارہ کترینہ کیف، ملائکہ اروڑہ، ہدایت کار فرح خان اور کبیر خان کے گھروں کو ڈیزائن کریں گی جس کے مناظر کی عکسبندی کر کے اسے ٹیلی ویژن پر پیش کیا جائے گا’’آپ کو بطور میزبان دیکھنے کا منتظر ہوں‘‘
Post a Comment