ایس ایچ او تھانہ کوتوالی شہباز رضا نے ٹیم کے ہمراہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی عمل میں لاتے ہوئے شہر میں چوری کی محتلف وارداتوں میں ملوث 3 رکنی موٹر سائیکل چور گینگ کے ارکان زین، تجمل اور دانش کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے شہریوں کی چوری شدہ 3 عدد موٹرسائیکلیں اور اسلحہ ناجائز پسٹل 30 بور جبکہ چوری کے مقدمہ میں ملوث بند روڈ لاہور کے رہائشی ملزم ساحر ولد رفیق کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کر کے مال مسروقہ نقدی رقم مبلغ 1لاکھ65 ہزار روپے خچر برآمد کر لی ہے
Post a Comment