سرجن ڈاکٹر میاں ولید انجم رائل کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز گلاسگو یو کے سے اعزازی ممبر شپ کی ڈگری وصول کرتے ہوئے
●ایم بی بی ایس۔
●ایف سی پی ایس جنرل اینڈ لیپروسکوپک سرجری سروسز ہسپتال لاہور (FCPS)
●ممبرآف رائل کالج آف سرجنز اینڈ فزیشنز ایڈنبرگ، یوکے (MRCPS ایڈنبرگ)۔
● فیلوشپ ان مینیمل انویسو سرجری ورلڈ لیپوسکوپی ہسپتال دبئی(MIS Dubai)
■کے بعد
●ممبر آف رائل کالج آف سرجنز اینڈ فزیشز گلاسگو، انگلینڈ (MRCPS گلاسگو)
رائل کالج دنیا بھر میں سرجنز کا سب سے قدیم اور تاریخی ادارہ ہےجو کہ 1599 میں قائم ہوا اور اس کالج کی ممبرشپ اعزاز کی بات ہے
سنٹر سے دور رہ کہ بھی سرجن ڈاکٹر میاں ولید انجم نے اعلی تعلیم کی چاہ کو ختم نہیں ہونے دیا عام طور پہ جو ڈاکٹرز اور سرجنز Periphery میں کام کرتے ہیں وہ کام میں اتنے مصروف ہو جاتے ہیں کہ اعلی میڈیکل ایجوکیشن کو بھول جاتے ہیں تحصیل پسرور کے لیے اعزاز کی بات ہے
سید حسنین گیلانی نمائندہ ٹی وی ٹوڈے نیوز پسرور
Post a Comment