تقریبا ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ آبادی پر مشتمل پسرور شہر اور تقریبا 8 لاکھ پر مشتمل;تحصیل کی واحد کرکٹ گراونڈ گورنمنٹ کالج فار بوائز میی ھے جو گزشتہ 3 چار سال سے جوہڑ کا منظر پیش کر رھی ھے اس عرصہ کے دوران یہاں پر کوئی بھی سپورٹس کا ایونٹ نہ ھوا ھے بار بار کوشش کے بھی کسی سرکاری ادارہ نے اس بارے کوئی توجہ نہ کی ھے بلکہ چیف آفیسر میونسپل کیمٹی کا کہنا ھے کہ یہ ھمارے دائرہ اختیار میی نہی آتا ۔۔ تحصیل سپورٹس ایسوسی ایشن کی اعلئی حکام سے اس بارے نوٹس لینے کی اپیل ۔۔اس بارے ایک وفد وزیر اعلئ پنجاب کے ممکنہ دورہ سیالکوٹ میی بھی وزیر اعلئ سے اس بارے ملے گا
Post a Comment