اسلام آباد ، لوہی بھیر پولیس نے مساج سینٹر کی آڑ میں فحاشی کے مکروہ دھندہ میں ملوث 36لڑکوں اور 16خواتین کو گرفتارکر لیا


اسلام آباد ، لوہی بھیر پولیس نے مساج سینٹر کی آڑ میں فحاشی کے مکروہ دھندہ میں ملوث 36لڑکوں اور 16خواتین کو گرفتارکر لیا کارروائی ایس پی رول زون کحسن جہانگیر وٹو کی ہدایت پراے ایس پی میڈم بینش فاطمہ کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ لوہی بھیر چوہدری اخترزمان معہ ٹیم نے کی دروان کاروائی مختلف مساج سنٹرز پر ریڈ کیے گئے اور مساج سنٹرز کی آڑ میں فحاشی کےمکروہ دھندہ میں ملوث 36 لڑکے اور16 خواتین کوحسب ضابطہ گرفتار کر کے کاروائی کی جارہی ہے اسلام آباد میں کسی کو فحاشی و بے حیائی پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی

ترجمان اسلام آباد پولیس

0/Post a Comment/Comments