پسرور کے نواحی تھانہ پھلورہ قتل کے مقدمہ میں مطلوب 2 ملزمان


پسرور نیوز

پسرور کے نواحی تھانہ پھلورہ: قتل کے مقدمہ میں مطلوب 2 ملزمان  گرفتار ملزمان عرفان اور اختر نے معمولی رنجش کی بناپر چاہڑ باجوہ کے رہائشی 26 سالہ سفیان کو چھریوں کے وار کرکے بیدردی سے قتل کر دیا تھا پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا ہے

0/Post a Comment/Comments