ہما رب نواز حسن پبلک سکول نارووال نے میٹرک کے امتحان میں 1096 نمبر لے کر بورڈ ٹاپ کر دیا
حسن سکالرز پبلک سکول نارووال کا اعزاز عظیم کارنامہ مس ہما رب نواز نے 1096/1100 نمبر حاصل کیے۔ وہ گوجرانوالہ بورڈ آف ایٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میں پہلی پوزیشن پر رہی۔ وہ حسن سکالرز پبلک سکول نارووال کی طالبہ ہے۔ جناب احمد سعید الحسن چیئرمین حسن سکالرز پبلک سکول اور ان کی ٹیم کو کلاسوالہ ڈاٹ کام کی طرف سے بہت بہت مبارکباد نیک خواہشات
Post a Comment