سیالکوٹ تھانہ پھلورہ کے علاقہ میں پرانی رنجش پر میئیو گروپ اور ساجا گروپ کی فائرنگ ۔فائرنگ کے نتیجے میں 1افراد جان بحق 2افراد شدید زخمی




سیالکوٹ تھانہ پھلورہ کے علاقہ میں پرانی رنجش پر میئیو گروپ اور ساجا گروپ کی فائرنگ ۔فائرنگ کے نتیجے میں 1افراد جان بحق 2افراد شدید زخمی بلال مسلم قتل کے ملزمان مدثر عرف نعیماں اور ظہیر عرف ظہیرا نے سیشن جج پسرور کی عدالت میں پیشی پر آئے قتل کی گواہی دینے والے میئوگروپ کے عدیل اور اظہر کو راستے میں روک کر فائرنگ کر دی ۔جس کے نتیجے میں عدیل شدید زخمی ۔جوابی فائرنگ کے نتیجے میں مدثر جانبحق ظہیر شدید زخمی ھوگیا۔تھانہ پھلورہ پولیس نے زخمی عدیل کو فوری گرفتار کر لیا مقدمہ درجفصیل کے مطابق موضع چاروہ کے رہائشی بلال مسلم کو دو سال قبل مدثرعرف نعیم ۔ظہیر ۔عرفان ۔طاہر ۔شیری ۔شاقہ۔ واحد ودیگر نامعلوم ملزمان نے باہمی اصلاح مشورہ ھوکر قتل کیا تھا۔ جس کی فائنل سماعت چل رہی تھی ۔گزشتہ روز قتل کے گواہ عدیل اور اظہر پیشی سے موٹر سائیکل پر وآپس آرتھے کہ موضع پھلورہ کے قریب مدثرعرف نعیماں اور ظہیروغیرہ نے فائرنگ کر دی ۔جس کے نتیجے میں میئو برادری کا عدیل شدید زخمی ھوگیا جوابی فائرنگ سے مدثرعرف نعیماں موقع پر جانبحق اور ظہیر شدید زخمی ھوا ۔تھانہ پھلورہ پولیس نے فوری کاروائی کرتے ھوئے عدیل میئوکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا مزید پولیس مصروف تفتیش ھے_

0/Post a Comment/Comments