سربراہ سیالکوٹ پولیس سید ذیشان رضا نے ڈپٹی کمشنر میثم عباس کے ہمراہ کوٹلی لوہاراں، ڈسکہ اور پسرور میں جلوس ہائے کے روٹس کے وزٹ کیا سیکیورٹی انتظامات چیک کئے، مقامی امن کمیٹی ممبران وجلوس منتظمین سے بات چیت کی ضابطہ اخلاق پر کاربندرہتے ہوئے مقررہ وقت پر جلوس مکمل کرنے کی ہدایت کی
Post a Comment