مرا راس نے بطور وزیر تعلیم پنجاب حلف برداری تقریب کے فوراً بعد محکمہ سکول ایجوکیشن کا اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کر لیا

 مرا راس نے بطور وزیر تعلیم پنجاب حلف برداری تقریب کے فوراً بعد محکمہ سکول ایجوکیشن کا اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کر لیا

اجلاس میں محکمہ تعلیم پنجاب کے تمام ماتحت اداروں کے سربراہان سے تفصیلی بریفنگ لی
پاکستان کے دوسرے بڑے ڈیپارٹمنٹ محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کو گزشتہ چند ماہ سے لاوارث رکھا گیا.
اب سب کو ڈبل سپیڈ سے کام کرنا ہو گا، تمام افسران کو انتباہ.
ہمیں محکمہ سکول ایجوکیشن میں محض وہ لوگ چاہییں جو پوری محنت سے کام کریں.
جب تک پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ہے کوئی فارغ نہیں بیٹھ سکتا.

0/Post a Comment/Comments