مون سون کی حالیہ بارشوں کے سبب سیلاب کا خدشہ بڑھ گیا ہے ۔ اسی مقصد کے لیے کلاسوالہ میں فلڈ ریلیف کیمپ لگایا گیا ہے تاکہ سیلاب سے متاثرہ لوگوں کو ریسکیو کیا جاسکے مصیبت کسی بھی وقت کسی پر بھی آ سکتی ہے۔ آج اگر ہم دوسروں کی مدد کریں تو کل کو پروردگار کسی مسئلے میں ہماری بھی نصرت فرمائے گا۔ لوگوں کو بھی چاھیئے اس نیک کام میں ریسکیو 1122 کا ساتھ دیں۔
سیلاب کا خطرہ فلڈ ریلیف کیمپ کلاسوالہ میں قائم کر دیا گیا

Post a Comment