حافظ آباد کی تحصیل جلال پور بھٹیاں کے قریب بس جوہڑ میں گرگئی۔ سات مسافر جاں بحق اور سترہ زخمی ہوگئے۔
byChandi Kalaswala-0
ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں دو بچے اور دو خواتین بھی شامل ہیں۔ بس کو جوہڑ سے نکال لیا گیا۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ جنہیں ٹراما سنٹر منتقل کر دیا گیا۔
Post a Comment