تھانہ موترہ نوجوان کرکٹر کا بے دردی سے قتل کرنے والا سفاک قاتل گرفتار
تھانہ موترہ کے علاقہ داؤکے میں کرکٹ میچ کے دوران ملزمان عدنان وغیرہ نے معمولی تلخ کلامی پر نوجوان امیر حمزہ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا.
پولیس ٹیم نے پیشہ ورانہ مہارت اور ہیومن انٹیلیجنس کو بروئے کار لاتے ہوئے ملزم عدنان کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا ہے
Post a Comment