پسرور بڈیانہ میں معمولی بات پر مشتعل ہو کر ملزمان نے دو نوجوانوں کو مبینہ طور پر چُھری کے وار کر کے دو نوجوانوں کو زخمی کر دیا


پسرور: بڈیانہ میں معمولی بات پر مشتعل ہو کر ملزمان نے دو نوجوانوں کو مبینہ طور پر چُھری کے وار کر کے دو نوجوانوں کو زخمی کر دیا۔

پسرور: زخمیوں میں سماش شکیل ولد شکیل احمد اور طلال والد کاشف ساکنا بڈیانہ شامل ہیں۔

پسرور زخمیوں کو رورل ہیلتھ سنٹر چونڈہ لے جایا گیا جہاں سے انہیں سیالکوٹ ریفر کر دیا گیا۔

پسرور: پولیس تھانہ بڈیانہ نے رپورٹ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

0/Post a Comment/Comments