ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ آج پہیہ جام ہڑتال کر رہی ہے


لاہور : پبلک ٹرانسپورٹ مالکان نے کل سے ملک بھر میں گاڑیاں نہ چلانے کی دھمکی دے دی ان کا کہنا ہے کہ پبلک ٹرانسپورٹ کوسبسڈی دی جائے۔


تفصیلات کے مطابق چیئرمین پبلک ٹرانسپورٹ ایکشن کمیٹی عصمت اللہ نیازی نے کہا ہے کہ ہمارے مطالبات منظور نہ کیے گئے تو انتہائی قدم پر مجبور ہوں گے۔


0/Post a Comment/Comments