پسرور ڈسکہ روڈ ٹاوریاں والا کے قریب موٹر سائیکل اوور اسپیڈ کی وجہ سے پھسل گئی

پسرور ڈسکہ روڈ ٹاوریاں والا کے قریب موٹر سائیکل اوور اسپیڈ کی وجہ سے پھسل گئی ساجد علی ولد محمد بوٹا عمر 33 سال سکنہ ٹاوریاں والا زخمی ریسکیو ٹیم کی طرف سے ابتدائی طبی امداد دے کر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پسرور شفٹ کر دیا گیا 
سید حسنین گیلانی نمائندہ ٹی وی ٹوڈے نیوز پسرور




0/Post a Comment/Comments