نارووال کے ملحقہ علاقوں سیلابی صورتحال کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ کرنے کا حکم دے دیا گیا


بریکنگ نیوز


نارووال کو سیلاب زدہ قرار دے دیا گیا

ضلعی انتظامیہ نے شہریوں کو خبردار کردیا بھارت کی جانب سے 2 لاکھ کیوسک پانی چھوڑدیا گیا ہے۔ضلع انتظامیہضلعی انتظامیہ نے ہإی الرٹ جاری کر دیا۔ شہری جلدازجلد محفوظ مقامات پر نقل مکانی کر لیں۔ضلع انتظامیہ دریائے راوی کے ساتھ محلقہ علاقوں میں متعلقہ پٹواریوں کو اعلانات کروانے حکم جاری تمام ادارہ کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلیے تیار رہیں۔کسی بھی ایمرجنسی کیلے ریسکیو سمیت تمام اداروں 24گھنٹے تیار رہے کا حکم دے دیا گیا ہے۔

0/Post a Comment/Comments