محرم الحرام میں امن وامان کی فضاء برقرار رکھنے کے لیے حکومت کی جانب سے 9 اور 10 محرم کے ایام مو ٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کی گئی ہے خلاف ورزی کی صورت کارروائی عمل میں لائی جائے گی سیالکوٹ پولیس آپ کے تحفظ کے لئے کوشاں ہے تاہم آپ کا تعاون بہتر خدمت میں معاون ثابت ہو گا
Post a Comment