تھانہ سٹی پسرور نے تاش پر جواء کھیلنے والے 7 افراد کو گرفتار کر لیا


 تھانہ سٹی پسرور پولیس نے تاش پر جواء کھیلنے والے 7 ملزمان کو گرفتار کر کے جواء پر لگی رقم 30 ہزار روپے برآمد کرلی ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

0/Post a Comment/Comments