پٹرولنگ پولیس پل مانگا قلعہ کالروالہ کی بڑی کاروائی 23 کلو منشیات برآمد

پٹرولنگ پولیس پل مانگا قلعہ کالروالہ تحصیل پسرور کی بڑی کاروائی 16.8کلوگرام چرس اور 7 کلو افیون ٹوٹل 23 کلو گرام منشیات برآمد ملزم گرفتار;

محمد طارق سب انسپکٹر رضوان اشرف 3384/HC تصدق ارشد C3367 بسلسلہ گشت بواری سرکاری گاڑی 1030/GAG ڈرائیور طارق 3456/DC ہے کو مخبر خاص نے اطلاع دی کہ ایک کار کرولا برنگ سفید 5754/LRZ جو کہ جانب لاہور آ رہی ہے جس میں 3 کس سوار ہیں اور ان کے پاس بھاری مقدار میں منشیات ہے اگر فوری ناکہ بندی کی جائے تو پکڑے جا سکتے ہیں جو کہ پٹرولنگ پوسٹ سے فوری طور پر مزید نفری طلب کی گئی جو غفران ناصر ASI غلام مصطفی HC3224 عمر فاروق 3772/HC، وقاص مظفر 3779/HC محمد ماجد حاضر آئے اور پٹرولنگ پارٹی کو جوائن کیا موقع پر ناکہ بندی پارٹی تحلیل دے کر پل مانگا ناکہ بندی کی گئی کار سے تین کس اشخاص کو گرفتار کر لیا گیا جن کی شناخت 1- ڈرائیور بابر حسین ولد غلام مصطفیٰ سکنہ لاہور 2- محمد اشفاق ولد علم دین سکنہ لاہور 3- انصر،لطیف ولد،محمد لطیف سکنہ لاہور،کے ناموں سے ہوئی تھانہ قلعہ کالروالہ تھانہ میں ان کے خلاف ایف آئی آر کا اندارج کر دیا گیا ہے

اپ ڈیٹ: چاندی کلاسوالہ

0/Post a Comment/Comments