پسرور شوہر کے ہاتھوں بیوی کا قتل ملزم اسلحہ سمیت گرفتار
پسرور شوہر کے ہاتھوں بیوی کا قتل ڈی ایس پی سرکل ملک عامر کی ہدایت پر تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی عمل میں لاتے ہوے دو گھنٹے کے اندر اسلحہ سمیت ملزم گرفتار کرکہ دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج کرلیا مذید تفتیش جاری پسرورایف آئی آر کے مطابق ملزم کا اکثر اوقات اپنی بیوی سے جھگڑا رہتا تھا ملزم بابر نے اپنی بیوی کو تین فائر مار کر موت کے گھات اتار دیا واقعہ تھانہ سٹی کی حدود محلہ گودام روڈ پر پیش آیا بھائی کی مدعیت میں تھانہ سٹی پولیس کی جانب سے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پسرور منتقل کردیا گیا
Post a Comment