Good News
نارووال: بھیرہ انٹرچینج پر وفاقی وزیر چودھری احسن اقبال سے بدتمیزی کرنے والی فیملی کی نارووال آمد
نارووال: فیملی ممبران نے چودھری احسن اقبال سے اپنے رویے پر معذرت کی۔
نارووال: وفاقی وزیر احسن اقبال کی طرف سے آنے والے افراد کا خیر مقد
نارووال : میں تو پہلےہی آپ لوگوں کے خلاف کاررواٸی نہ کرنے کا اعلان کر چکا ہے۔
نارووال: سیاست میں ایک دوسرے کو برداشت کرنے اور باہمی احترام کے کلچر کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ احسن اقبال
Post a Comment