پسرور تھانہ صدر کی حدوود داتا براہمناں میں دو گروہوں کے درمیان لڑائی
byChandi Kalaswala-0
پسرور تھانہ صدر کی حدوود داتا براہمناں میں دو گروہوں کے درمیان جھگڑا تین افراد شدید زخمی ریسکیو 1122کی جانب سے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں پر زخمیوں کی حالت تشویشناک بیان کی جارہی ہے
Post a Comment