پسرور کے لیے ایک اور اعزاز
پروفیسر ڈاکٹر حافظ عبدالستار رانا ( جن کا تعلق پسرور کے نواحی گاؤں کلے والی سے ہے ) کو خواجہ محمد صفدر میڈیکل کالج سیالکوٹ کا پرنسپل تعینات کر دیا گیا ہے
ہم پسرور کے اس عظیم بیٹے کو پرنسپل تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
Post a Comment