ڈی پی او سیالکوٹ سید ذیشان رضا کا تحصیل بار کونسلز پسرور کا دورہ

ڈی پی او سیالکوٹ سید ذیشان رضا کا تحصیل بار کونسلز پسرور اور ڈسکہ کا دورہ


ڈی پی او نے بار عہدیداران اور ممبران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بار اور پولیس کریمنل جسٹس سسٹم کا اہم جزو ہیں دونوں شعبوں کے بہترین کو آرڈینیشن کی بدولت مظلوموں کو انصاف دلانے اور ظالموں کو کیفرکردار پہنچا کر پرامن معاشرے کے قیام کا خواب شرمندہ تعبیر پہنچایا جاسکتا ہے.

0/Post a Comment/Comments