پسرور حادثہ
پسرور کنگرہ سبز پیر روڈ پنڈی بھاگو اسٹاپ پر ٹیوٹا اور پک اپ کے درمیان تصادم حادثہ اوور اسپیڈ کے باعث پیش آیا حادثے میں تین افراد زخمی ہوئے جن میں طارق ولد خالد عمر 30 سال سکنہ رحیم یار خان سٹی ، آصف ولد خالد عمر 32 سال سکنہ باجڑہ گڑھی اور رمضان ولد حمید عمر 40 سال سکنہ رحیم یار خان سٹی شامل ہیں ریسکیو ٹیم کی طرف سے ابتدائی طبی امداد دے کر علامہ اقبال میموریل ہسپتال سیالکوٹ شفٹ کردیا گیا
سید حسنین گیلانی نمائندہ ٹی وی ٹوڈے نیوز پسرور
Post a Comment