پٹرولنگ پولیس کھوئی سٹاپ کی بڑی کاروائی ناجائز اسلحہ برآمد
پٹرولنگ پوسٹ کھوئی سٹاپ ضلع سیالکوٹ کی کاروائی ناجائز اسلحہ برآمد مقدمہ درج پوسٹ انچارج عمران SI معہ ہمررائیاں لیاقت علی 3413/HC ناصر حسین 3338/HC رفاقت ناظر 3342/C بسواری سرکاری موٹر سائیکل سکواڈ بسلسله گشت و ناکہ بندی بمقام دسواں میں سیالکوٹ پسرور روڈ موجود ہوں کہ ایک موٹر سائیکل ہنڈا 125 نمبری AFR6334 برنگ سیاہ ماڈل 2021, بجانب سیالکوٹ آیا جسکو مشکوک جان کر برائیاں ملازمان روکا گیا جس پر 2 کس سوار تھے جن کے نام و پر بعد از دریافت 1 رانا محسن صدیق ولد محمد صدیق قوم چوہان سکنہ سکندر پور تحصیل پسر در ضلع سیالکوٹ ، 2 عدتان اسلم ولد محمد اسلم قوم آرائیاں سکنہ کپور پور تحصیل پسر در ضلع سیالکوٹ معلوم ہوۓ رانا محسن صدیق مذکور کی جامعہ تلاشی بذریعہ خود عمل میں لانے پر اس کی شلوار پوشیدنی کے دائیں طرف نیفہ میں اڑیسہ ہوا پسٹل 30 بور لوڈ شدہ جسکو ان لوڈ کرنے پر 4 ضرب زندہ گولیاں بر آمد ہوئی پسٹل برنگ سیاه ، دسته سلول بیڈ سیاہ اور مٹھی کے بیچ نمبر 3225 درج کنندہ ہے دریافت پر جس کا مذکورہ رانا محسن صدیق کوئی لائسنس یا اجازت نامہ پیش نہ کر سکا مذکورہ رانا محسن صدیق نے اپنے پاس پسٹل 30 بور معہ 4 ضرب زندہ گولیاں ناجائز اسلحہ اپنے پاس رکھ کر ارتکاب جرم AO132A20/65 کا کیا ہے
Post a Comment