مکہ مکرمہ میں حج کے دن حجاج نے مختلف موبائل کمپنیوں کا 3000 ٹیرابائٹس ڈیٹا استعمال کیا ہے۔

مکہ مکرمہ میں حج کے دن حجاج نے مختلف موبائل کمپنیوں کا 3000 ٹیرابائٹس ڈیٹا استعمال کیا ہے۔

سعودی عرب کے ٹیلی کام ریگولیٹر کمیونیکیشن اینڈ ٹیکنالوجی کمیشن کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ ڈیٹا تقریبا 13 لاکھ گھنٹے ایچ ڈی کوالٹی ویڈیوز دیکھنے کے برابر تھا۔

سمارٹ فونز اور سستے انٹرنیٹ پیکجز سے لیس عازمین حج نے طواف کعبہ سے لے کر میدان عرفات اور جمرات تک کے ویڈیوز اپنے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے لائیو نشر کیے۔ بعض نے اپنے اہل خانہ یا والدین کو گھر بیٹھے کعبہ اللہ کی سیر کروائ

0/Post a Comment/Comments