Homeاہم خبر پسرور مالی پور کے قریب حادثہ موٹرسائیکل سوار ذخمی byChandi Kalaswala -June 17, 2022 0 پسرور / حادثہپسرور سیالکوٹ روڈ مالی پور کے قریب ٹویوٹا وین نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دیپسرور ۔ ایک شخص شدید زخمی زخمیوں کو ریسکیو نے ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال پسرور منتقل کر دیا
Post a Comment