معروف آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر طارق فاروقی گزشتہ روز تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پسرور سے ریٹائرڈ ہو گے۔
سابق ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پسرور اور معروف آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر طارق فاروقی گزشتہ روز تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پسرور سے ریٹائرڈ ہو گے۔ وہ سابق سینٸر ہیڈ ماسٹر نور الٰہی مرحوم فاروقی کے صاحبزادے اور حکیم شاہد فاروقی کے بھاٸی ہیں۔ انہیں ایم ایس ڈاکٹر محمد جنید، ڈپٹی ایم ایس ڈاکٹر میاں ولید، ڈینٹل سرجن ڈاکٹر رانا محمد افضل اور دیگر سٹاف کی طرف سے الوداعی پارٹی اور یادگاری شیلڈ دی گٸی۔
Post a Comment