پسرور سیوال شہزادہ کے علاقہ میں حادثہ

 

پسرور / حادثہ بچہ موقع پر جاں بحق 


پسرور سیووال شہزادہ کے علاقے میں موٹرسائیکل پھیسلنے سے بچا گر گیا 12 سالہ عبدالله گزرتی ٹرالی کے نیچے آکر کچلا گیا ۔ ریسکیو ذرائع 

ریسکیو نے بچے کی نعش کو ضروری کروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا

0/Post a Comment/Comments