پسرور/ پٹرول پمپ کی افتتاحی تقریب
پسرور ڈسکہ روڈ پر اٹک پیٹرول پمپ کا افتتاح پیر افتخار الحسن اور سابق ضلعی نائب ناظم رانا اعجاز آف مالی پور نے اپنے دست مبارک سے کیا ڈسکہ روڈ پر واقع اٹک پیٹرول پمپ کی افتتاحی تقریب میں کاروبار میں برکت کے لیے دعا پیر افتخار الحسن نے فرمائی سابق ضلعی نائب ناظم رانا اعجاز احمد آف مالی پور نے تقریب کے شرکاء سے خطاب کیا تقریب میں مذہبی سیاسی و سماجی صحافتی شخصیات سمیت ہزاروں کی تعداد میں تمام مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی پٹرول پمپ مالکان کی طرف سے آنے والے شرکاء کے لیے ضیافت کا بہترین اہتمام کیا گیا تھا ۔ آخر میں رانا اعجاز آف مالی پور نے تمام آنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا
رپورٹ ۔ لئیق احمد بٹ نمائندہ جی این این پسرور
Post a Comment