پسرور سیالکوٹ روڈ شوگرمل کے قریب ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت دو افراد شدید زخمی حادثہ تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل سلپ ہونے سے پیش آیا ریسکیو ذرائع ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ٹی ایچ کیو پسرور منتقل کردیا زخمیوں کی شناخت حمیرا اور سیف اللہ سکنہ ظفروال کے ناموں سے ہوئی ریسکیو ذرائع
Post a Comment