سابقہ ایم پی اے منور علی گل ہارٹ اٹیک کی وجہ سے دو سٹنٹ ڈال دیئے گئے
byChandi Kalaswala-0
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق صدر پسرور ، سابق ایم پی اے منور علی گل کو ہاٹ اٹیک ہوا ہے لاہور کے نجی ہسپتال میں دو سٹنٹ ڈال دیے گے ہیں ﷲ تعالی کے فضل و کرم سے اب وہ بہتر ہیں تمام دوستوں سے انکی جلد صحت یابی کے لیے دعاؤں کی درخواست ہے ۔شکریہ
Post a Comment