نوجوان کھلاڑی حمزہ بٹ کو قتل کر دیا ۔ پٹرولنگ پولیس کھوئی سٹاپ نے بروقت کارروائی کرکے مرکز مرکزی ملزم عاطف ڈوگر کو گرفتار کر لیا ہے ۔ ۔پٹرولنگ پولیس کھوئی سٹاپ کے انچارج سب انسپکٹر محمد عمران ۔ کاشف عمران اے ایس آئی ۔ غلام شبیر ۔ اور وحید اقبال نے واقعہ کی اطلاع پر دوران چیکنگ وریو جنگل کے قریب سے مرکزی ملزم عاطف ڈوگر کو گرفتار کرکے موترہ پولیس کے حوالے کر دیا ہے ۔ دوسری طرف کرکٹ کے نوجوان کھلاڑیوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ۔ اور ملزمان کو گرفتار نے کرنے پر ایس ایچ او موترہ اظہر عباس گوندل کے خلاف محکمہ کارروائی کی جائے ۔
Post a Comment