پٹرولنگ پولیس کھوئی کی نیک نیتی چوری شدہ رقم گھر والوں تک پہنچائی گئی

 


الحمداللہ اللہ تعالی نے عیدالفطر کے دن دوران ڈیوٹی بہت بڑی نیکی کرنے کی توفیق دی اور پوری فیملی کی طرف سے ڈھیڑوں دعائیں حاصل کیں

ایک ابنارمل شخص فرمان علی سکنہ جیوکے ٹھیٹر نارووال نے اپنے گھر سے 290000 روپے چوری معہ نیا موٹرسائیکل مالیت 70000 روپے معہ OPPO موبائل مالیت 30000 روپے لے کربھاگ گیا جس کو دوران ڈیوٹی چیکنگ کی غرض سےروکا گیا رقم برآمدہونے پر استفسار کرنے پر پتہ چلا کہ مذکورہ ابنارمل ہے اور گھر سے رقم چوری کرکے آیا ہے

جس پر مذکورہ کی والدہ ممتاز بی بی بھائی گلفام  موقع پرآئے جنہوں نےبتلایا کہ ہم غریب ہیں محنت مزدوری کرکے گزر بسر کرتے ہیں کمیٹی کی رقم تھی رات 11 بجےکا چوریکرکے غائب ہو گیاتھا تو رقم موٹر سائیکل موبائل فون اور ابنارمل شخص فرمان علی کو ان کے حوالے کیاگیا جس پر انہوں نے پٹرولنگ پولیس کھوئی سٹاپ کےمحمد سرفراز اےایس آئی معہ ملازمین کو دعائیںدیں

0/Post a Comment/Comments