.سب انسپکٹر محمد عمران انچارج چوکی پٹرولنگ پوسٹ کھوئی سٹاپ نے اپنی ٹیم محمد عرفان.وحید اقبال اور حبیب الرحمن کے ہمراہ پسرور سیالکوٹ روڈ وریو جنگل کے قریب ناکے کے دوران ایک مشکوک موٹرسائیکل سوار کو روکا اور چیک کیا کوٹ مومن ضلع سرگودھا کے رہائشی مزمل ولد اسماعیل سے تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ سے چوری کی گئی ہنڈا 125 موٹرسائیکل برآمد ہو گئی.جس پر ملزم مزمل اسماعیل کو مزید تفتیش کے لئے پولیس تھانہ صدر سیالکوٹ کے حوالے کر دیا ہے.
Post a Comment