شکر گڑھ قتل اور ڈکیتی کی درجنوں وارداتوں میں مطلوب 6 رکنی ڈکیٹ گینگ ہلاک
اشرف خان عرف ماما چنگڑ پانچ ڈکیت ساتھیوں ہلاک ،ڈی ایس پی ملک خلیل اشتہاری مجرموں کو اسامہ یونس نے ساتھی کی مدد سے قتل کیا ۔ مقتولین ملزمان نے مبینہ طور پر اسامہ کے گھر ڈیڑھ ماہ قبل ڈکیتی کی تھی اسامہ یونس اور ڈکیت گینگ کا سرغنہ ماما چنگڑ کی آپس میں دوستی تھی ۔ ڈی ایس پی مقتولین کے قبضہ سے کلاشنکوف، اور بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد، پولیس ملزمان میں گوجرانولہ شیخوپورہ ،سیالکوٹ اور لاہور کے ڈکیٹ شامل ماما چنگڑ کے دیگر ساتھی مقتولین کی شناخت جاری ہے ، ڈی ایس پی کرائم سین یونٹ اور فارنزک ٹیمیں جائے واردات پر پہنچ گئیں فارنزک رپورٹ اور میڈیکل رپورٹ کے بعد مزید کارروائی ہوگی ۔ ڈی ایس پی ۔
Post a Comment