پسرور سستا رمضان بازار میں عوام کو پھل والوں نے دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کردیا


شکایت سیل صرف نام کی حدد تک بنادیا گیا شکایت سیل میں کوئی بھی بندہ ڈیوٹی پر تعینات نہیں اے سی صاحبہ کا فون نمبر بند تحصیلدار صاحب فون اٹھانا پسند نہیں کرتے اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹ موقع پر موجود نہیں پھل والوں نے ریٹ باہر سے بھی زیادہ تیز کرلیے کوئی پوچھنے والا نہیں سستا رمضان بازار صرف نام کی حد تک ہے ڈی سی سیال کوٹ کمشنر گوجرنوالا چیف سیکرٹری سے نوٹس لینے کا مطالبہ عوام کو ریلیف دیا جاے بجاے اسکے کے عوام کو لوٹا جات سستا رمضان بازار کے نام پر۔۔۔

0/Post a Comment/Comments