تحصیل پسرور کے علاقہ دسواں میل سٹاپ کے قریب راجہ بس الٹ گئ۔
ریسکیو 1122 بس سوہاوہ سے سیالکوٹ آرہی تھی خراب روڈ اور اوور سپیڈ کی وجہ سے الٹ گئی۔
حادثہ کے نتیجے میں 2خواتین سمیت 7 افراد زخمی
، 38سالہ نسرین ،32سالہ رفیق ، 38سالہ نصیر ، 30سالہ ساجد، 35سالہ قیصر ، 40سالہ فریاد اور 35سالہ قیصر ندیم زخم۔ہوئے جن کو ریسکیو 1122 نے ابتدائ طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل۔کر۔دیا۔
جبکہ 40 سالہ نسیم کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد مہیا کی گئ۔ریسکیو ذرائع
Post a Comment