گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ پسرور نوشہرہ ککے میں زئی میں چائینز لینگویج کورس میں داخلہ جاری



 خوشخبری خوشخبری 

آ پ کے علاقے میں موجود گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ پسرور نوشہرہ ککے زئی میں چائینز لینگویج کورس میں داخلہ جاری ہے۔ 

کورس کے بارے میں معلومات

1۔ فری کورس

2۔ انٹرنیشنل چائینز انسٹرکٹر

3۔ ائر کنڈیشنڈ کلاس روم

4۔ عمر کی کوئی حد نہیں

کورس دورانیہ 3 ماہ

5۔ مقام گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ پسرور نوشہرہ ککے زئی

6۔ کم از کم تعلیمی قابلیت میٹرک

نوٹ

داخلہ مطلوبہ ڈاکومنٹس

1۔ شناختی کارڈ 4 فوٹو کاپیاں

2۔ میٹرک رزلٹ کارڈ 4 کاپیاں

3۔ تصاویر 4

رابطہ نمبر برائے مزید معلومات

0344-6538161

0/Post a Comment/Comments