کرنٹ افیٸرز اور سال 2022 توقعات
سب کو فیس سیونگ چاہیے.
سازش کی جگہ مداخلت، کوٸی غدار نہیں.
فارن فنڈنگ، الیکشن کمیشن کے بعد اسلام آباد ہاٸی کورٹ پھر سپریم کورٹ ۔ 2 سے 4 سال تک لٹک سکتا ہے۔
امریکہ اور یورپ کے خلاف نرم زبان.
اسمبلیاں 15 جولاٸی تک چلنے کا امکان
الیکشن اکتوبر 2022 میں متوقع
Post a Comment