ڈی ایس پی سپیشل برانچ نارووال ملک خلیل احمد کو تبدیل کر کے ڈی ایس پی شکرگڑھ تعینات کردیا گیا ہے۔


پنجاب پولیس کے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی ایس پی سپیشل برانچ نارووال ملک خلیل احمد کو تبدیل


کر کے ڈی ایس پی شکرگڑھ تعینات کردیا گیا ہے۔ ملک خلیل احمد کا شمار انتہاٸی فعال، ذمہ دار اوردیانتدار پولیس افسران میں ہوتا ہے۔

0/Post a Comment/Comments