عمران خان کی سروسز نیا پاکستان وعدوں کی تکمیل مسلسل انشاءاللہ


اپنا قومی شناختی کارڈ کا نمبر 5771 پر میسیج کریں اور عمران خان بلاسود قرضےحاصل کریں۔

 سستے راشن کے لیے اپنے نام پہ رجسٹر سم سے اپنا شناختی کارڈ نمبر 8171

پہ مسیج کرو۔

انصاف صحت کارڈ کے لیے اپنا یا اپنے گھر کے سربراہ کا شناختی کارڈ نمبر 8500 پہ میسج کرو۔ اپنا اور اپنے خاندان کا علاج مفت کروائیں اور احساس کفالت پروگرام میں اہل خواتین 13000 روپیہ وصول کریں وہ بھی انشاءاللہ بہت جلد 14000 ہو جائیں گے۔

 احساس کفالت پروگرام میں اہل خواتین حاملہ ہو یا ان کے ہاں ابھی بچے کی پیدائش ہوئی ہو تو وہ احساس نسشونما سنٹر پہ اپنی رجسٹریشن کروائیں بچے اور ماں کی نشونما فری اور 2000 روپے بھی ملیں گے۔

 بچے کو احساس کفالت پروگرام میں اہل خواتین اپنے بچوں کو سکول لازمی بھیجیں۔ 

تعلیمی وظیفہ بھی ملے گا 1500 لڑکے کا 2000 لڑکی کا یہ کچی کلاس سے پانچویں کلاس تک چھٹی سے بارویں کلاس 3000 سے 4000 روپیے ہے ۔

اپنا گھر ہاؤسنگ سکیم جس میں کم آمدن والے افراد کو اب اپنا گھر ملے گا۔ وہ پروگرام ہے جو پورے پاکستان میں چل رہا ہے وزیراعظم عمران خان صاحب کی زیر نگرانی نہایت شفاف طریقہ سے۔

نیاپاکستان سب کےلیے 

شکریہ وزیراعظم پاکستان۔

0/Post a Comment/Comments