ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد حسن اقبال نے رات گئے تھانہ مراد پور ،تھانہ اگوکی اور تھانہ ہیڈمرالہ کا اچانک دورہ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد حسن اقبال نے رات گئے تھانہ مراد پور ،تھانہ اگوکی اور تھانہ ہیڈمرالہ کا اچانک دورہ کیا تھانہ جات کی، بلڈنگز نفری کی حاضری حوالات، مالخانہ اور فرنٹ ڈیسک پر ریکارڈ اور زیر تفتیش مقدمات کو چیک کیا. تھانہ میں آنے والے شہریوں کے ساتھ عزت سے پیش آنے اور تھانہ کی سطح پر میرٹ کی بنیا د پر شہریوں کے مسائل حل کرنے کے احکامات جاری کئے

0/Post a Comment/Comments