سائنس دانوں نے ایک جاسوسی ٹڈا تیار کیا ہے جو اردگرد ک ماحول پرنظر رکھ سکے گا ۔ رپورٹ

سائنس دانوں نے ایک ایسا روبوٹک ٹڈا تیار کیا ہے جسے جاسوسی کیلئے بھی استعمال کیا جا سکے گا۔

کامیاب تجربہ کیا گیا اس روبوٹ کو جنگلوں میں چارج کر کے چھوڑا جائے گا تاکہ ماحولیاتی تشخیص ہوکسے پتہ چل سکے

روس کی پیٹسبرگ یونیورسٹی کے انجینئرز نے یہ کیڑے نما روبوٹ تیار کیا ہے، جنہیں کیڑے نما روبوٹس بنانے میں کافی مہارت حاصل ہے۔


روبوٹک ٹڈاسے متعلق دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ مستقبل میں بہت سارے اہم کاموں کےلیے استعمال کیا جائے گا۔

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ان کیڑا نما روبوٹس کو مستقبل میں ماحولیاتی تشخیص کے لیے محدود علاقوں تک رسائی، پانی کے نمونے لینے، یا ساختی تشخیص کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جاسوس ٹڈا پولیمر کا استعمال کرتے ہوئے بنایا گیا ہے جو بجلی سے چند گھنٹوں میں چارج کیا جاسکتا ہے جبکہ اس کی جوڑائی 10 ملی میٹر ہے۔

0/Post a Comment/Comments